The History of Social Media


Full History of Social Media

ٹیک ٹاک کا پہلا اپیسوڈ بعنوان سوشل میڈیا کی تاریخ حاضر خدمت ہے۔ اس میں سوشل میڈیا کی پوری تاریخ بتائی گئی ہے جو کہ آپ کے لیے بہت معلوماتی ہے۔ آپ پوری ویڈیو کو دیکھیں اور اپنا تبصرہ لکھنا نہ بھولیں، ہم آپ کے مفید مشورے کے منتظر ہوتے ہیں تاکہ ہم اپنے کام کو اور بہتر کر سکے۔ اگر آپ اسی طرح کی ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں اور نئی نئی ٹیکنالوجی سے آپ کو دلچسپی ہے تو ہمارے اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

https://www.youtube.com/watch?v=fLALP92dHeo&feature=youtu.be