شادی کا سہرا

مجموعہ کلام سہرا

تقریب شادی خانہ آبادی کے موقع سے پڑھے جانے والے مشہور و معروف سہرے کے کلاموں کا حسین مجموعہ بنام "مجموعہ کلام سہرا" مبائل اپلیکیشن کی صورت میں پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ اس اپلیکیشن میں آپ تقریبا پچاس نئے پرانے اور مشہور و معروف اچھے شعرا کے سہرے کے کلاموں کا مجموعہ آف لائن مطالعہ کرسکتے ہیں۔ اپلیکیشن ڈاون لوڈ کرنے کے لیے ڈاون لوڈ بٹن پر کلک کریں۔